اقوام متحدہ کی فوجی اتحاد پر شہری ہلاکتوں کی ذمہ داری عائد کرنے کی رپورٹ میں ٹھوس شواہد فراہم نہیں کئے گئے ،سعودی اتحاد
ہفتہ 19 مارچ 2016 11:47
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مارچ۔2016ء ) یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لئے قائم سعودی اتحاد کے ترجمان بریگیڈئر عسیری نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے فوجی اتحاد پر شہری ہلاکتوں کی ذمہ داری عائد کرنے کی رپورٹ میں ٹھوس شواہد فراہم نہیں کئے گئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی اتحاد کے ترجمان کا کہنا ہییمن میں اب ایک حکومت موجود ہے جس کا 90 فی صد شہریوں پر اثر ورسوخ ہے تو اس سے رابطہ کیوں نہیں کیا گیا، اتحاد پر کیوں بہتان لگائے جارہے ہیں۔
اقوام متحدہ کے شواہد کہاں ہیں؟"ترجمان کا کہنا تھا "عالمی تنظیم نے مختلف لوگوں کے تاثرات پر تکیہ کر لیا اور آئینی حکومت سے رابطہ ہی نہیں کیا۔ عسیری نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ عالمی برادری کی جانب سے تسلیم شدہ آئینی حکومت کے اعداد وشمار کو کیوں نظر انداز کیا جارہا ہے؟ان کا مزید کہنا تھا "یہ ناممکن ہے کہ اقوام متحدہ اپنی معلومات حوثی سوشل میڈیا یا دیگر میڈیا ذرائع سے اکٹھا کرتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
-
پانڈا ڈپلومیسی، چین 2 پانڈا امریکا بھیجے گا
-
امریکہ رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کر سکتا، بلنکن
-
روس کا سپرسونک بمبار طیارہ گر کر تباہ
-
ٹرمپ کیخلاف عدالتی کارروائی، ایک شخص کی عدالت کے باہر خود سوزی
-
وائٹ ہائوس کا ایران پر اسرائیلی حملے پر تبصرے سے گریز
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.