جرمنی ،فرینفکرٹ ایئر پورٹ پرداعش کا22 سالہ مبینہ رکن گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:48:11 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:48:11 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:47:34 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:47:34 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:47:34 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:46:56 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:46:56 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:09:35 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:09:35 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:09:35 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:08:48
پچھلی خبریں - مزید خبریں

جرمنی ،فرینفکرٹ ایئر پورٹ پرداعش کا22 سالہ مبینہ رکن گرفتار

برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 مارچ۔2016ء)جرمن میں ایک 22سالہ شخص کو ’اسلامک اسٹیٹ‘ کا رکن ہونے کے شبے میں گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق #جرمن حکام نے ایک بائیس سالہ شخص کو ’اسلامک اسٹیٹ‘ کا رکن ہونے کے شبے میں گرفتار کر لیا ہے۔ فرینکفرٹ ایئرپورٹ پرجس جرمن شہری کو حراست میں لیا گیا، اْس کا نام طارق سلیمان ایس بتایا گیا ہے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19/03/2016 - 11:46:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان