روس کا خلائی راکٹ تین خلا بازوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:47:34 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:47:34 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:47:34 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:46:56 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:46:56 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:09:35 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:09:35 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:09:35 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:08:48 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:08:48 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:08:48
پچھلی خبریں -

روس کا خلائی راکٹ تین خلا بازوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ

ماسکو ۔ 19 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 مارچ۔2016ء) .روس کا خلائی راکٹ تین خلا بازوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ ہو گیا۔ روسی سویوز راکٹ قازقستان کے بیکارنور خلائی مرکز سے3 خلابازوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ ہوا۔ خلانوردوں میں ایک امریکی اور دو روسی خلا باز شامل ہیں۔ ناسا کے مطابق تینوں خلا باز 6 ماہ تک بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر رہیں گے۔

19/03/2016 - 11:09:35 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان