برازیلی عدالت کی سابق صدر کو کرپشن میں ملوث ہونے کے باعث حکومتی عہدہ دینے پر پابندی

ہفتہ 19 مارچ 2016 11:08

برازیلیا ۔ 19 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 مارچ۔2016ء) برازیل کی عدالت نے سابق صدر کو کرپشن کیس میں ملوث ہونے کی بناء پر ان کو نیا حکومتی عہدہ دینے پر پابندی عائد کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق برازیل کے سابق صدر لویز اناسیو کو ملکی کی سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے نیا عہدہ سونپے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ عدالت کا کہنا ہے کہ سابق صدر پر پہلے سے ہی کرپشن کرنے کے الزامات ہیں لہذا ان کو کوئی نیا عہدہ نہ دیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :