گزشتہ ہفتہ کے دوران 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی جبکہ 31 کی قیمتوں میں استحکام ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:58:46 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:07:12 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:05:15 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:05:13 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:05:11 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:04:27 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:04:25
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

گزشتہ ہفتہ کے دوران 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی جبکہ 31 کی قیمتوں میں استحکام اور صرف 10 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 مارچ۔2016ء) 17 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی جبکہ 31 کی قیمتوں میں استحکام اور صرف 10 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق دوران ہفتہ کم آمدنی والے افراد کے لئے قیمتوں کے حساس اعشاریے میں 0.14 فیصد جبکہ متفرق افراد کے گروپ کیلئے ایس پی آئی میں 3.54 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دوران ہفتہ 17 اشیائے ضروریہ کی قمیتوں میں کمی جبکہ 31 قیمتوں میں استحکام ریکارڈ کیا گیا ہے۔

19/03/2016 - 11:04:27 :وقت اشاعت