دوبئی سے روس جانے والا بوئنگ طیارہ گر کر تباہ،59مسافر ہلاک
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:37:51 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:30:23 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:21:01 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:04:29 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 10:59:43 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 07:09:21 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 02:50:56 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 02:50:56 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 02:50:56 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 02:11:14
پچھلی خبریں -

دوبئی سے روس جانے والا بوئنگ طیارہ گر کر تباہ،59مسافر ہلاک

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18مارچ۔2016ء) دبئی سے روس جانے والا بوئنگ طیارہ روستوف آن دون ائیر پورٹ پر گرکر تباہ ہو گیا ہے، حادثے میں 59مسافروں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق دبئی سے روس جانے والے طیارہ سرحدی شہر روستوف ندونو میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ ایمر جنسی سروس کا دعویٰ ہے کہ مطلع صاف نہ ہونے کے باعث رن وے کے بائیں جانب گر کر طیارہ تباہ ہو گیا ہے۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق فلائی دبئی کی فلائٹ نمبرایف زیڈ 981میں 55مسافر اور عملے کے 4افراد شامل تھے ۔ تمام افراد حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔

19/03/2016 - 07:09:21 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان