ورلڈ ٹی ٹونٹی :انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف نئی تاریخ رقم کردی

جمعہ 18 مارچ 2016 22:55

ورلڈ ٹی ٹونٹی :انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف نئی تاریخ رقم کردی

ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔18مارچ2016ء ) انگلینڈ نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں جنوبی افریقہ کیخلاف نئی تاریخ رقم کردی ۔

(جاری ہے)

ممبئی کے وانکھیڈے سٹیڈیم میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کا 229رنز کا ہدف 8وکٹوں کے نقصان پر پور اکرکے ایونٹ کی تاریخ میں کامیاب ترین ہدف کے تعاقب کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔اس سے قبل یہ ریکارڈ جنوبی افریقہ کے پاس تھا ۔