ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کیجانب سے(کل) سکھر میں ارتھ آور تقریب منعقد کی جائیگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:42:00 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:42:00 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:40:56 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:40:56 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:40:56 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:39:34 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:37:04 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:37:04 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:35:24 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:35:24 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:34:02
- مزید خبریں

سکھر

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کیجانب سے(کل) سکھر میں ارتھ آور تقریب منعقد کی جائیگی

سکھر ۔ 18مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) سکھر میں بھی ”ارتھ آور“ شاندار طور پرمنایا جائے گا۔ورلڈ وائیڈ فنڈ فار نیچر پاکستان (ڈبلیو ڈبلیو ایف)سکھر کے پراجیکٹ کو آرڈینیٹر توحید غنی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق اس حوالے سے(کل)19مارچ کو رات ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے ایک گھنٹہ تک "آرتھ آور ایونٹ "کے عنوان سے ایک تقریب پی ٹی سی ایل مین ٹیلیفون ایکسچینج سکھر میں منعقد ہوگی، واضح رہے کہ ارتھ آور کے دوران پوری دنیا کے ساتھ ہزار سے زائد شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل رہے گی اور زمین سے محبت کا اظہار کیا جائے گا۔

18/03/2016 - 22:40:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان