وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 23:48:49 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:44:21 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:41:59 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:39:34 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:39:33 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:37:04 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:35:24 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:34:03 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:34:03 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:31:32 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:31:32
- مزید خبریں

کراچی

وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی ملاقات

کراچی ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال،پارٹی معاملات، شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔

18/03/2016 - 22:39:34 :وقت اشاعت