چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی شہر میں ٹریفک روانی کو ہر صورت برقرار رکھنے کی ہدایت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:37:04 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:37:04 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:35:24 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:35:24 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:34:02 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:32:53 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:32:53 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:32:52 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:29:22 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:22:44 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:20:31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی شہر میں ٹریفک روانی کو ہر صورت برقرار رکھنے کی ہدایت

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی ایس ایس پی شعیب خرم جانباز نے ٹریفک پولیس راولپنڈی کو ہدایات جاری کی ہیں کہ شاہراؤں پر ٹریفک قوانین اورروڈ سیفٹی قوانین پرموثر انداز سے عمل درآمد کرواتے ہوئے شہر میں ٹریفک روانی کو ہر صورت برقرار رکھا جائے انسپکٹرز اپنے اپنے سیکٹر میں اپنی پوزیشن رش والے پوائنٹس پر رکھیں بیٹ انچارج موٹر سائیکل پر موونگ پوزیشن میں رہ کر غلط پارکنگ کے خلاف سخت ایکشن لیں ڈی ایس پیز اپنے اپنے سرکل کی سخت چیکنگ کریں تاکہ عوام کو ٹریفک سہولیات سے آراستہ کیا جا سکے فرائض کی ادائیگی میں غفلت اور لاپرواہی پر سخت محکمانہ ایکشن لیا جائے گا انہوں نے کہا کہ ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پید ا کرنے والے ڈرائیور حضرات، خطرناک اور تیز رفتار ڈرائیونگ، اوور سپیڈنگ ، کم عمر ڈرائیور،گاڑی کے شیشوں پر کالے پیپرز کا استعمال ، غلط پارکنگ، اپلائیڈ فار ، بغیر اور غیر نمونہ نمبرپلیٹ، روٹ پورا نہ کرنے اور مسافروں سے زائد

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 22:32:53 :وقت اشاعت