واپڈ ملازمین کی ملی بھگت، بجلی چوری عروج پر، بوگس میٹر لیکر صارف کو دے دیا جاتا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:54:33 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:51:35 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:51:35 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:51:34 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:50:31 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:50:31 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:50:31 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:49:25 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:49:25 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:49:25 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:01:21
پچھلی خبریں - مزید خبریں

واپڈ ملازمین کی ملی بھگت، بجلی چوری عروج پر، بوگس میٹر لیکر صارف کو دے دیا جاتا ہے

مصطفی آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 18 مارچ۔2015ء)واپڈ ملازمین کی ملی بھگت سے بجلی چوری کا دھندہ عروج پر، ٹاؤٹ مافیا واپڈ ا ملازمین سے بوگس میٹر لیکر صارف کو دے دیا جاتا ہے، ہر ماہ ریڈنگ کرنے کیلئے جانے والے میٹر ریڈروں نے آنکھیں بند کر لی، چند میٹر سابقہ دور میں دفتر سے چوری ہو گئے تھے، واپڈا ملازمین چوری شدہ میٹروں کی FIRدینے سے قاصر، تفصیلات کے مطابق سب ڈویژن مصطفی آباد میں ٹاؤٹ مافیا واپڈا ملازمین کی ملی بھگت سے ہزاروں روپے لیکر صارف کو جعلی میٹر لگا دیا جاتا ہے ، جس کا دفتر میں ریکارڈ نہیں ہوتا، واپڈا ملازمین اور ٹاؤٹ ہزاروں روپے ہڑپ کر جاتے ہیں جبکہ صارف کو مفت بجلی کی استعمال کرنے کی سہولت سے مستفید ہوتا ہے، بوگس میٹر کے ذریعے بجلی چوری کرنے والے صارفین نے ٹاؤٹوں کو میٹر لگوانے کیلئے رقم دے رکھی ہے، ٹاؤٹ واپڈا ملازمین کی ملی بھگت سے اصل میٹر لگانے کی بجائے بوگس میٹر لگا دیتے ہیں اور

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 21:50:31 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان