چودہ سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی ، پانچ ملزمان گرفتار

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 18 مارچ 2016 21:49

اٹھارہ ہزاری (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 18 مارچ۔2015ء) چودہ سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیاگیا تفصیل کے مطابق تھانہ مسن پولیس نے چودہ سالہ بچے اویس کو زیادتی کانشانہ بنانے والے پانچ ملزمان ندیم،حیدر،عامر،وارث،سلیم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرکے جیل بھجوادیاگیا ۔