طاہر القادری نے اپنے انٹرویو میں ”بھارت ماتا کی جے“ کا لفظ استعمال نہیں کیا:ترجمان سربراہ عوامی تحریک
جمعہ 18 مارچ 2016 21:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مارچ۔2016ء ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ترجمان نے بعض قومی اخبارات میں شائع ہونے والی ”بھارت ماتا کی جے“ کی خبر پر کہا ہے کہ سربراہ عوامی تحریک نے اپنے انٹرویو میں یہ لفظ استعمال کیا اور نہ ہی اسد اویسی کا نام لیا، بھارتی ٹی وی چینل کے ایک اینکر نے سوال کیا تھا کہ ”بھارت میں بحث چل رہی ہے کہ وطن کی سرزمین کو ماں کا درجہ دینا اسلام کے خلاف ہے“ اس جواب میں سربراہ عوامی تحریک نے کہا کہ وطن کی سرزمین کو ماں کا درجہ دینا، وطن کی سرزمین سے پیا کرنا، وطن کی سرزمین کیلئے جان بھی دینا ہر گز اسلام کے خلاف نہیں ہے، وطن سے محبت اسلام کی تعلیمات کے مطابق ہے، جو شخص اسے اسلام کے خلاف سمجھتا ہے اسے چاہیے کہ اسلام کو پڑھے، حدیث کو پڑھے، تاریخ اسلام کو پڑھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
اینٹی کرپشن عدالت نے پرویزالٰہی اورمحمد خان بھٹی کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 4اپریل کو طلب کرلیا
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.