’ پاکستان کا نیا سمارٹ اور حسین کھلاڑی ‘ آل راوٴنڈر عماد وسیم نے بھارتی میڈیا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:20:31 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:01:33 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:09:49 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:44:23 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:44:19 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:44:16 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:41:21 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:35:19 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:29:16 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:25:11 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:05:16
پچھلی خبریں - مزید خبریں

’ پاکستان کا نیا سمارٹ اور حسین کھلاڑی ‘ آل راوٴنڈر عماد وسیم نے بھارتی میڈیا کو اپنا دیوانہ بنا لیا

کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) قومی ٹیم کے نوجوان آل راوٴنڈر عماد وسیم نے بھارتی میڈیا کو اپنا دیوانہ بنا لیا ہے۔ ایک ہندوستانی اخبار نے اپنے سپورٹس پیج پر28سالہ آل راوٴنڈر کی خوبصورت تصویر لگا کر ہیڈ لائن دی کہ ” پاکستان کا نیا سمارٹ اور حسین کھلاڑی “۔ اخبار نے اسی آرٹیکل میں ایک لائن یہ بھی لکھی کہ عماد وسیم پاکستانی سکواڈ میں کسی یونانی دیوتا جیسے لگتے ہیں۔ ۔

18/03/2016 - 20:44:16 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان