نیوٹک تعمیراتی شعبے میں ہنرمند نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے اقدامات کر رہا ہے
جمعہ 18 مارچ 2016 20:41
اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء) نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر (نیوٹک) تعمیراتی شعبے میں ہنرمند نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے اقدامات کر رہا ہے۔ نیوٹک کے ایک عہدیدار نے ’’اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔
(جاری ہے)
2016ء‘‘ کو بتایا کہ نیوٹک تمام اہم شعبوں کے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مستقل رابطے میں ہے تاکہ مختلف فنی تربیت کے پروگراموں کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے اور مختلف صنعتوں کی ضروریات اور عصر حاضر کے تقاضوں اور بین الاقوامی معیار کے مطابق نوجوانوں کو مختلف ہنر کی تربیت دی جا سکے۔
نیوٹک تمام ٹریڈز کے نصاب میں مختلف زبانوں کو شامل کرنے بھی غور کر رہا ہے۔ اس وقت انگلش اور عربی زبانوں میں تربیت کے مواقع فراہم کئے جا رہے ہیں۔ نیوٹک حکومت کے ساتھ مل کر صوبائی سطح پر ٹیکنیکل یونیورسٹیوں کے قیام اور ڈویژنل سطح پر ٹیکنیکل مراکز کے قیام کے لئے بھی کام کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.