پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان،کے ایس ای 100 انڈیکس 122.65 پوائنٹس کے اضافے سے 33080.40 پوائنٹس ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:57:04 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:57:02 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:35:23 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:31:09 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:31:07 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:42:55 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:38:56 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:38:54 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:38:52 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:38:17 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:34:35
- مزید خبریں

کراچی

پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان،کے ایس ای 100 انڈیکس 122.65 پوائنٹس کے اضافے سے 33080.40 پوائنٹس پر بند

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 122.65 پوائنٹس کے اضافے سے 33080.40 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی خرید و فروخت میں تیزی کا رجحان رہا اور کاروباری ہفتہ کے آخری روز جمعہ کو کے ایس ای 100 انڈیکس 33000 پوائنٹس کی بالائی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے 122.65 پوائنٹس کے اضافے سے 33080.40 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 39.71 پوائنٹس کی تیزی سے 19374.22 پوائنٹس پر بند ہوا۔

مزیدبرآں کے ایس سی آل شیئر انڈیکس میں 95.08 پوائنٹس کا اضافہ رونماء ہوا جبکہ کے ایم آئی 30 انڈیکس میں 69.82 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔ دریں اثناء بینکس ٹریڈ ایبل (بی اے ٹی آئی) انڈیکس 13 پوائنٹس کی کمی سے 14698.32 پوائنٹس پر بند ہوا تاہم آئل اینڈ گیس ٹریڈ ایبل (او جی ٹی آئی) انڈیکس 351.83 پوائنٹس کے اضافے سے 12441.97 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آل شیئر اسلامک انڈیکس 23.71 پوائنٹس کی تیزی سے 15517.70 پوائنٹس پر بند ہوا۔

مارکیٹ میں مجموعی طور پر 343 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا جن میں سے 171 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں تیزی، 147 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں مندی اور 25 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 20:35:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان