پشاور،سکندرشیرپاؤکادورہ مردان،جاں بحق افراد کے خاندانوں سے اظہار تعزیت
جمعہ 18 مارچ 2016 20:32
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) سینئر صوبائی وزیر اورقومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤپشاور بس دھماکہ میں ضلع مردان اور گردونواح کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے جاں بحق افراد کے خاندانوں سے تعزیت کیلئے ان کے رہائشوں پر گئے ۔
(جاری ہے)
تحصیل تخت بھائی میں غم زدہ خاندانوں سے ملاقات کرتے ہوئے سینئر وزیر نے کہا کہ اس المناک واقعہ پر دلی رنج و غم ہوا۔
انھوں نے اس موقع پر جاں بحق افراد کی مغفرت کیلئے دعا کی اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کیا۔انھوں نے کہا کہ صوبائی حکومت غم زدہ خاندانوں کی بھرپور دادرسی کرے گی اور ان کو اس مشکل گھڑی میں اکیلا نہیں چھوڑا گی۔انھوں نے کہا کہ امن،ترقی اور عوام کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے اور ان مقاصد کے حصول کیلئے بھرپور جدوجہد کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.