صوبائی حکومت کی جانب سے فراہم کردہ سہولیات عوام تک پہنچانا آفیسران کی ذمہ داریوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:41:21 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:35:19 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:32:49 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:32:48 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:32:48 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:30:05 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:30:05 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:19:18 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:19:18 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:19:18 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:10:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

نصیر آباد

صوبائی حکومت کی جانب سے فراہم کردہ سہولیات عوام تک پہنچانا آفیسران کی ذمہ داریوں میں شامل ہے ، عزیز احمد تارڑ

جاری ترقیاتی منصوبوں میں ناقص میڑیل کے استعمال کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا، نصیرآباد میں بند تعلیمی اداروں ،غیر حاضر اساتذہ کیخلاف کارروائی کی جائیگی،کمشنر نصیرآباد ڈویژن

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)کمشنر نصیرآباد ڈویژن عزیز احمد تارڑنے کہاکہ صوبائی حکومت کی جانب سے فراہم کردہ سہولیات عوام تک پہنچانا آفیسران کی ذمہ داریوں میں شامل ہے جاری ترقیاتی منصوبوں میں ناقص میڑیل کے استعمال کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا نصیرآباد میں بند تعلیمی اداروں اور غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی نصیرآباد میں قیام امن کیلئے لیویز اور پولیس فورس کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے کسانوں زمینداروں کے مسائل حل کرنے بروقت پانی کی ترسیل کیلئے پٹ فیڈرکینال کھیر تھر کینال سمیت تمام ذیلی شاخوں میں زرعی پانی کی تقسیم کو منصفانہ بنایا جائے گا تاکہ ٹیل کے زمینداروں کو زرعی پانی پروقت مہیا کیا جاسکے یہ بات انہوں نے ایکس ای این پٹ فیڈر کینال ریاض احمد بلوچ کی جانب سے آبی منصوبوں کے بارے میں دی جانے والی بریفنگ کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کیا اس موقع پرپریس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 20:30:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان