منی لانڈرنگ کیس ،خاتون کو پانچ سال قید ،13کروڑ روپے جرمانے کی سزا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:30:05 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:19:18 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:19:18 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:19:18 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:10:12 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:09:14 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:50:21 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:50:20 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:07:34 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:04:24 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:04:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

منی لانڈرنگ کیس ،خاتون کو پانچ سال قید ،13کروڑ روپے جرمانے کی سزا

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)سپیشل جج کسٹم نے منی لانڈرنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے خاتون کو پانچ سال قید اور 13کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ۔ گزشتہ روز سپیشل جج کسٹم امیر محمد خان نے کیس کی سماعت کی ۔ کسٹم پولیس نے ایک سال قبل کینٹ کی رہائشی راحت شہزادی کو 14کروڑ روپے کی کرنسی غیر قانونی طور پر دبئی منتقل کرنے کے الزا م میں گرفتار کر چالان عدالت میں جمع کر ارکھا تھا ۔ سپیشل جج کسٹم نے گزشتہ روز فیصلہ سناتے ہوئے ملزمہ کو پانچ سال قید اور 13کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنائی ۔ جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں مزید چھ ماہ قید بھگتنا ہو گی ۔

18/03/2016 - 20:09:14 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان