Live Updates

قومی ٹیم بھارت کو ہرانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے: شہباز شریف

muhammad ali محمد علی جمعہ 18 مارچ 2016 20:05

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔7مارچ2016ء ) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم بھارت کو ہرانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے قومی ٹیم کیلیے نیک خواہشات کااظہار کیا گیا ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم کو کرکٹ ٹیم سے بہت سی توقعات ہیں۔ قومی ٹیم بھارت کو ہرانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :