حکومت کا محورصرف اور صرف عوام ہے۔صوبائی و زیر اقلیتی امور طاہر خلیل سندھو
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

پاکپتن

حکومت کا محورصرف اور صرف عوام ہے۔صوبائی و زیر اقلیتی امور طاہر خلیل سندھو

پاکپتن (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی پی اے۔18مارچ۔2016ء)مسلم لیگ (ن ) کی حکومت کا محورصرف اور صرف عوامی ہے اور خدمت کے اس مشن پرعمل پیراہے ،مسلم لیگ (ن ) کی حکومت اپنی خدمت کی درخشندہ روایات کی بدولت اپنے ہی دور حکومت میں ملک کوترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرے گی اورمسلم لیگ (ن ) کے ہی دور حکومت میں پاکستان ایشین ٹائیگر بنے گا ،وزیر اعلی کا وژن کے مطابق تمام شہری و دہیاتی علاقو ں کو یکساں سہولیات سے آراستہ کیرنے کیلئے اقدامات کیے جائیں ، تمام ادارو ں کے افسران وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے وژن اور حکومتی پالیسو ں کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں اور تمام افسران کا مطمع نظر صرف اور صرف عوامی خدمت ہو نا چاہیے،وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور و زیر اعلی پنجاب میاں محمد شہبا شریف کی شبانہ روز محنتو ں کی وجہ سے پاکستان کاقومی تشخص پہلے سے بہتر ہو ا ہے ،ان خیالات کا اظہار صوبائی و زیر اقلیتی امور طاہر خلیل سندھو نے ضلع پاکپتن کے مختلف اداروں کا دورہ کرتے ہو ئے کیا ، اس موقع پر سیاسی و سماجی کارکن رانا احمد علی آرائیں، ڈی سی او جاوید اختر محمود ، ای ڈی ا وہیلتھ ڈاکٹر سراج الدین شاد ، ای ڈی او ایجو کیشن ڈاکٹر جاوید مظفر اقبال چشتی ،ڈی آئی او سید سلمان حسین ، ڈی ایس پی ہیڈ کو اٹر ہمایو ں افتخار ، ایم ایس ڈی ایچ کیو رحمت علی عمران اے ڈی اراضی ریکارڈ سنٹر عاصم ہاشمی سمیت متعلقہ ادارو ں کے فسران بھی مو جو د تھے ، صوبائی و زیر اقلیتی امور طاہر خلیل سند ھونے لینڈ ریکارڈ اراضی سنٹر کا سرپرائز و زٹ کیا اور لینڈ ریکارڈ اراضی سنٹر پر فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا ،انہو ں نے لینڈ ریکارڈ اراضی سنٹر کی انتظامیہ کو عوامی خدمات اور سہولیان بہم پہنچانے کے سلسلہ میں ہد ایات جاری کیں ، انہو ں نے کہا کہ لینڈ ریکارڈ کی کمپیوٹر ائز یشن سے فرسودہ رسومات کا خاتمہ ہونے کہ ساتھ ساتھ عدالتوں اور پولیس میں لینڈ سے متعلق کیسز کا بوجھ کم ہوا ہے اور ریونیو میں اضافہ ہوا ہے ، انہو ں نے کہا کہ لینڈ ریکارڈا راضی سنٹر کی انتظامیہ دلجمعی سے کام کرے اور

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 20:02:47 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان