جشن بہاراں کا انعقادخواتین اور بچیوں کو تفریحی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ ایم پی اے غزالہ شاہین
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 18 مارچ 2016 20:00
ہارون آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی پی اے۔18مارچ۔2016ء) مسلم لیگ (ضیاء) کی رہنماء ایم پی اے محترمہ غزالہ شاہین نے وائٹل جشن بہارا ں میلہ کے ویمن ڈے کے موقع پر خواتین سے خطاب میں کہا ہے کہ جشن بہاراں میں خواتین اور بچیوں کے لیے خصوصی ڈے مختص کر کے انہیں پر سکون اور خوشگوار ماحول میں تفریحی سہولیات فراہم کرنا ہے وائٹل گروپ کی عوامی خدمت بالخصوص علاقہ کی خواتین کے لیے ان کے اعلی جذبات کا اظہار ہے ہارون آباد کے ہر شہری ہر بچے اور بچی کو راحت اور تفریح فراہم کرنا بلاشبہ مثالی اور قابل تقلید اقدام ہے اس سے استفادہ کر کے خواتین اور بچیاں ایک نئی تازگی اور ولولہ محسوس کرتی ہیں اور اپنے گھریلو امور کو زیادہ خوش اسلوبی سے ادا کرتی ہیں دریں اثناء محترمہ غزالہ شاہین ایم پی اے نے خواتین کے لیے لگائے گئے سٹالز کا معائنہ کیا اور ان اسٹالز کی تزئین وآرائش پر پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے سراہا اور خواتین و بچیوں میں گھل مل کر ان سے تفریحی پہلو پر تبادلہ خیال کیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
-
نگہبان رمضان پیکج کی اب تک کے اعدادو شمار کی تفصیلات جاری کر دی گئیں
-
صحافت ایک مقدس پیشہ ہے ، ایک صحافی معاشرے کا آئینہ ہوتا ہے
-
موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں انسپکٹر سے ڈی ایس پی ترقی پانے والے افسران کو رینک لگانے کی تقریب
-
سستا رمضان بازار شہریو ں کیلئے بڑی سہولت ہے یہاں تمام اشیاء خوردو نوش انتہائی مناسب قیمتوں پر ہر شہری کیلئے دستیاب ہیں ڈی سی جہلم
-
ڈی سی جہلم کا گند م گودام کا دورہ، نگہبان راشن پروگرام کے تحت فراہم کیجانے والی گندم کی کوالٹی اور پیکنگ چیک کی، نگہبا ن پروگرام میں ناقص گندم کی شکایات حقیقت پر مبنی نہیں
-
نگہبان راشن پیکج کی تقسیم کا جائزہ لینے کیلئے ڈی سی جہلم کا دینہ اور سوہاوہ کا دورہ، مختلف مقامات پر راشن پیکج کی تیاری اور گلی محلوں میں تقسیم کی نگرانی
-
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پاکستان سپورٹس بورڈ کے سپورٹس گالا میں سائیکلنگ کے سنسنی خیز مقابلوں کی میزبانی کر رہی ہے
-
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں نیکیاں سمیٹنے کیلئے مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کا گزشتہ سال کی طرح امسال بھی گرینڈ سحری پروگرام شروع کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.