چودہ سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی ، پانچ ملزمان گرفتار

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 18 مارچ 2016 20:00

اٹھارہ ہزاری (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی پی اے۔18مارچ۔2016ء) چودہ سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیاگیا تفصیل کے مطابق تھانہ مسن پولیس نے چودہ سالہ بچے اویس کو زیادتی کانشانہ بنانے والے پانچ ملزمان ندیم،حیدر،عامر،وارث،سلیم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرکے جیل بھجوادیاگیا ۔