ورلڈ ٹی ٹونٹی ، کوئنٹن ڈی کوک نے تیز ترین ملکی ففٹی کا ریکارڈ برابر کردیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:35:19 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:29:16 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:25:11 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:05:16 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:47:32 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:40:06 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:32:36 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:32:33 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:13:49 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:13:45 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:55:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، کوئنٹن ڈی کوک نے تیز ترین ملکی ففٹی کا ریکارڈ برابر کردیا

ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔18مارچ2016ء )جنوبی افریقی اوپنر کوئنٹن ڈی کوک نے تیز ترین ملکی ففٹی کا ریکارڈ برابر کردیا ۔ممبئی میں انگلینڈ کیخلاف ورلڈ ٹی ٹونٹی مقابلے میں 23سالہ ڈی کاک نے محض 21گیندوں پر 8چوکوں اور 3چھکوں کی مددسے نصف سنچری مکمل کرکے اے بی ڈویلیئرز کا ریکارڈ برابر کیا۔ڈی کاک 52رنزبنا کر آؤٹ ہوئے۔

18/03/2016 - 19:40:06 :وقت اشاعت