وزیراعلیٰ شہبازشریف سے اٹلی کے سفیر کی قیادت میں سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:19:18 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:10:12 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:09:14 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:50:21 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:50:20 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:07:34 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:04:24 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:04:24 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:04:24 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:01:29 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:01:28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وزیراعلیٰ شہبازشریف سے اٹلی کے سفیر کی قیادت میں سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات

اطالوی سرمایہ کاروں کی سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنے پر وزیراعلیٰ کے اقدامات کی تعریف , پاکستان خصوصاً پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے بہترین ماحول دیکھ کر بہت متاثر ہوئے ہیں‘ اطالوی سرمایہ کار کی گفتگو

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے پاکستان میں اٹلی کے سفیر سٹیفنو پونٹے کاروو کی قیادت میں سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی،جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ ، زراعت، صنعت، لائٹ انجینئرنگ، زرعی مشینری، ایگرو انڈسٹری اور دیگر شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اٹلی کے سفیر اور سرمایہ کار کمپنیوں کے سربراہان نے پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنے پر وزیراعلیٰ شہبازشریف کے اقدامات کی تعریف کی اور کہا کہ پاکستان خصوصاً پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے بہترین ماحول دیکھ کر بہت متاثر ہوئے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہم پنجاب میں مختلف شعبو ں میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں اور پنجاب حکومت کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کیلئے تیار ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کے حالات میں نمایاں بہتری آئی ہے اور اکنامک انڈیکیٹرز بہتر ہوئے ہیں جس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ توانائی کے شعبہ میں منصوبوں کی برق رفتاری سے تکمیل پر توجہ دے رہے ہیں اور اگلے برس کے اختتام تک ہزاروں میگاواٹ بجلی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 19:07:34 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان