چیف ایگزیکٹو آفیسر کوتھم احمد شفیق کے والد مرحوم کے چہلم کے موقع پر قرآن خوانی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:10:12 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:09:14 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:50:21 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:50:20 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:07:34 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:04:24 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:04:24 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:04:24 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:01:29 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:01:28 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:01:28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

چیف ایگزیکٹو آفیسر کوتھم احمد شفیق کے والد مرحوم کے چہلم کے موقع پر قرآن خوانی کا اہتمام

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹورازم کالج اینڈ ہوٹل مینجمنٹ (گوتھم) احمد شفیق کے والد حاجی عبدالغنی مرحوم کے چہلم کے موقع پر قرآن خوانی مقامی ہال میں منعقد ہوئی ۔ سابق صوبائی وزیر پنجاب میاں اسلم اقبال ، ممبر قومی اسمبلی پرویز ملک ، سابق صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز انجینئر سہیل لاشاری ، سفر نامہ نگار مقصود چغتائی ، صہیب مرغوب ، نجم ولی ، مجیب الرحمٰن شامی ، ممتاز مسلم لیگی رہنما شاہد قادر ، محبت شجاع رانا ، ممتاز عالم دین ٹریول ایجنٹس صحافی اور دیگر شعبہ ہائے زندگی کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

شرکاء نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور اُن کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ، آمین ۔

18/03/2016 - 19:04:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان