خا نہ بدو ش ہنر مند خو اتین کیلئے ایک روزہ انٹر پر ائز میلہ کا انعقا د اپواء کا لج ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:09:14 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:50:21 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:50:20 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:07:34 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:04:24 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:04:24 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:04:24 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:01:29 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:01:28 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:01:28 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:58:59
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

خا نہ بدو ش ہنر مند خو اتین کیلئے ایک روزہ انٹر پر ائز میلہ کا انعقا د اپواء کا لج جیل رو ڈ پر کیا گیا

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) ایڈز او ئیر ینس سو سا ئٹی (آ س) پاکستان خا نہ بدو ش ہنر مند خو اتین کیلئے ایک روزہ انٹر پر ائز میلہ کا انعقا د اپواء کا لج جیل رو ڈ پر کیا گیا جس کا مقصد انکے روایتی ہنر اور پرودکٹس کو متعار ف کروانا اور اسکے سا تھ عو رتو ں کے عالمی دن 2016کو منا نا تھا۔خا نہ بدو ش ہنر مند خو اتین اور عور ت فا ؤ نڈ یشن کے صنعتی مساوات کے پروگرام کے تحت چلنے والے اداروں نے روایتی کامو ں کے سٹا ل لگائے جس میں ہنر مند خو اتین کی ہا تھ سے بنی ہو ئی اشیا ء شامل تھیں میلہ میں مختلف شعبہ ہائے زند گی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شر کت کی جس میں سو ل سو سا ئٹی جی ای پی پار ٹنر ز اور دیگر تنظیمو ں نے بھی انکے ہا تھ سے بنی اشیا ء اور محنت کوسراہا ۔

میلہ کا افتتاح خا نہ بدو ش قبیلے کے روایتی ڈ ھو ل کی دھمال سے مہمان خصو صی ایم پی اے طار ق گل نے فیتہ کا ٹ کر کیا اور کچھ سٹا ل سے ان کی رو ایتی اشیاء بھی خر ید کر ان کی حو صلہ افز ائی کی شر کاء نے خا نہ بدو ش ہنر مند خو اتین جو کہ اپنی سماجی و معا شی حا لت کو بہتر بنانے کی کاو شوں کو سراہا ۔ میلہ کے دوران رنگ نا ٹک تھیٹر کی شا نداراکاری کے فن اور جپسی خو اتین فو ک بینڈ نے اپنے سروں سے آئے مہمانو ں اور شرکا ء کو محظو ظ کیا تقر یب کے دوران آ س نے خا نہ بدو ش ہنر مندخو اتین کی صلا حیتو ں کے اعتر ا ف اور ان میں اعتماد خو د انحصاری کے فروغ کیلئے شیلڈ ز اور میڈل دئیے ڈ ائر یکٹر آ س ہیکٹر نہال نے مہما نو ں شرکا ء اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا تقر یب میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے طا ر ق گل ‘ تحریک انصا ف کی ایم پی اے سعد یہ سہیل ‘ ڈاکٹر زرقہ اور دیگر سیا سی رہنماؤ ں نے خطا ب کیا۔

18/03/2016 - 19:04:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان