پیرمحل، سڑک کے مختلف حادثا ت ،خواتین سمیت 10افراد شدید زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:04:24 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:04:24 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:04:24 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:01:29 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:01:28 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:01:28 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:58:59 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:58:59 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:58:09 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:58:09 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:58:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پیر محل

پیرمحل، سڑک کے مختلف حادثا ت ،خواتین سمیت 10افراد شدید زخمی

پیرمحل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) سڑک کے مختلف حادثا ت میں خواتین سمیت دس افراد شدید زخمی ہوگئے۔تفصیل کے مطابق سڑک کے مختلف حادثا ت میں خواتین سمیت دس افرادجن میں شہباز ولدسخاوت ساکن ٹوبہ ٹیک سنگھ ، امام شاہ ولد غلام مصطفی ساکن 754گ ب ،ملازم ولد محمد نواز چک ڈی ، اریبہ زوجہ کریم اﷲ ساکن پیرمحل ، حیدر علی ولد اصغر علی ساکن فیصل آباد ، مدثر ولد مراد ساکن بڈھن موڑ، مرزاخان محمد ولد غلام خان ساکن پیرمحل ، آصف علی ولد رستم علی ساکن چک742گ ب ،خضرحیات ولد غلام محمد ساکن چک341گ ب غلام مرتضی ولد محمد یٰسین ساکن چک733گ ب زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال پیرمحل میں طبی امدا ددی گئی ۔

18/03/2016 - 19:01:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان