پاکستان طالبان جنگجوؤں کو بھاری ہتھیار ، دھماکہ خیزمواد اور پیسہ فراہم کررہا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:36:50 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:36:50 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:35:41 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:35:41 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:35:40 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:55:34 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:52:23 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:52:23 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:52:23 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:50:26 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:50:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پاکستان طالبان جنگجوؤں کو بھاری ہتھیار ، دھماکہ خیزمواد اور پیسہ فراہم کررہا ہے ،افغان صوبائی پولیس چیف کا الزام

قندھار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)افغان صوبہ قندھار کے پولیس چیف جنرل عبدالرازق نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان طالبان جنگجوؤں کو بھاری ہتھیار ، دھماکہ خیزمواد اور پیسہ فراہم کررہا ہے ۔افغان میڈیا کے مطابق صوبائی پولیس کے سربراہ جنرل عبدالرازق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام لگایا کہ پہلے پاکستان افغان عسکریت پسندوں کو پیسہ اور دھماکہ خیزمواد فراہم کرتا تھا مگراب اس نے افغان باغیوں کو بھاری ہتھیاروں کی پیشکش کی ہے ۔

موسم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 18:55:34 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان