چین اور امریکہ کے زیر انتظام ایٹمی حفاظتی مرکز نے کام شروع کر دیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:35:41 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:35:41 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:35:40 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:55:34 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:52:23 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:52:23 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:52:23 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:50:26 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:50:25 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:50:25 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:35:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

چین اور امریکہ کے زیر انتظام ایٹمی حفاظتی مرکز نے کام شروع کر دیا

مرکز میں سالانہ 2000ایٹمی حفاظتی اہلکار وں کو تربیت دی جائیگی , ایٹمی مرکز دونوں ممالک کے مابین جوہری سیکیورٹی تعاون میں اہم کامیابی ہے

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) ایشیا پیسفک ریجن میں چین اور امریکہ کے تعاون سے دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی حفاظتی مرکز نے کا م شروع کر دیا ہے ، یہ سینٹر امریکہ اور چین نے مشترکہ سرمایہ سے تعمیر کیا ہے جس میں چائنا اٹامک انرجی اتھارٹی اور امریکہ کے انرجی ڈیپارٹمنٹ نے حصہ لیا ہے ، اس سینٹر میں چین اور دیگر ملکوں کیلئے ہر سال 2000ایٹمی حفاظتی اہلکاروں کو تربیت دی جائے گی ، چین اور امریکہ نے مشترکہ سرمایہ کاری کے ذریعے اس سینٹر کی تعمیر کا آغاز دسمبر 2013ء میں کیا تھا جس نے اب کام شروع کر دیا ہے ۔

اس کا اعلان یہاں بیجنگ میں اعلیٰ حکام نے کیا ہے ۔چین کی اٹامک انرجی اتھارٹی کے مطابق یہ مرکز عالمی تبادلوں اور نیوکلیئر سیکیورٹی میں تعاون کے لئے اہم کردار ادا کرے گا۔جس میں جدید ٹیکنالوجی کا تجزیہ کرتے ہوئے اسینمونہ کے طور پر پیش کیا جائے گا ۔ ایٹمی مرکزی کے ڈپٹی دائریکٹر وانگ ژئرنگ نے کہا کہ یہ ایٹمی مرکز چین اور امریکہ کے مابین جوہری سیکیورٹی تعاون میں اہم کامیابی ہے جو کہ ایشیا پیسیفک کے خطے میں پوری دنیامیں تعاون کو فروغ دے گا۔

جبکہ یہ مرکز جوہری توانائی کے پر امن استعمال کو فروغ دے گا ۔ چین اور امریکہ نے نیوکلیئر سیکیورٹی سینٹر کے قیام کے لئے 2010میں واشنگٹن میں ہونے والی جوہری سربراہی سیکیورٹی کانفرنس میں اتفاق کیا تھا۔ معاہدے کے مطابق یہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 18:52:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان