شنہوا اور یواین ایڈز نے عالمی انسداد ایڈز تعاون سے متعلق نئے معاہدے پر دستخط کئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:52:23 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:52:23 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:52:23 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:50:26 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:50:25 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:50:25 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:35:36 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:35:35 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:33:55 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:33:55 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:33:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

شنہوا اور یواین ایڈز نے عالمی انسداد ایڈز تعاون سے متعلق نئے معاہدے پر دستخط کئے

جنیوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)خبر رساں ایجنسی شنہوا اور ایچ آئی وی اور ایڈز کے بارے میں اقوام متحدہ کے مشترکہ پروگرام (یو این ایڈز) نے جمعہ کو 2030تک ایڈز کے خاتمے کے لئے عالمی تعاون بڑھانے کے ایک نئے معاہدے پر دستخط کئے ۔ یو این ایڈز کا ہیڈکوآرٹرز میں منعقد ایک تقریب میں شنہوا کے صدر کائی منگ ژاؤ اور یو این ایڈز کے ایگزیکٹو ڈاریکٹر مائیکل سیڈیبی نے مفاہمت کی نئی یاداشت (ایم او یو) پر دستخط کئے ۔

یہ معاہدہ سماجی میڈیا جیسے شعبوں میں اشتراک عمل کو مستحکم بناتے ہوئے طرفین کے مابین 2011میں دستخط کئے جانے والے ایم او یو میں وضاحت شدہ تعاون کے ڈھانچے کی بنیاد پر قائم ہے ۔ دونوں فریقین 2030تک ایڈز کی وبائی مرض کے خاتمے کے مشترکہ نصب العین

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 18:50:25 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان