این اے 153،ضمنی الیکشن،مسلم لیگ(ن) کی کامیابی پر متوالوں کا جشن،بھنگڑے،رقص،مٹھائیاں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:58:09 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:58:09 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:57:04 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:57:04 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:43:56 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:42:26 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:42:26 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:42:25 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:41:19 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:41:19 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:41:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

این اے 153،ضمنی الیکشن،مسلم لیگ(ن) کی کامیابی پر متوالوں کا جشن،بھنگڑے،رقص،مٹھائیاں تقسیم

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)این اے 153کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ(ن)کے امیدوار رانا قاسم نون کی بھاری اکثریت سے کامیابی پرلیگی کارکنوں نے ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر میں جشن منایا۔ملتان شہر بھر میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔لیگی متوالوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا گیا اور بھنگڑے ڈالے ۔لیگی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ راناقاسم نون کی کامیابی عوام کا مسلم لیگ(ن) کی پالیسیوں پرا ظہار اعتماد ہے۔

جنوبی پنجاب کی عوام نے مسلم لیگ کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے۔وزیرآبادکے ضمنی الیکشن میں بھی مسلم لیگ(ن)کلین سویپ کرے گی۔تفصیلات کے مطابق این اے 153جلالپورپیروالا کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ(ن) کی شاندار کامیابی پرملتان بھر میں جشن منایا گیا ،شہر بھر میں جشن کی مختلف تقاریب منعقد ہوئیں۔مسلم لیگ(ن)ضلع ملتان کے زیراہتمام چوک کچہری پر رانا قاسم نون کی کامیابی کا جشن منایا گیا،اس موقع پر متوالوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا ۔

مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں۔کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن)کے ضلعی صدر بلال بٹ اورضلعی جنرل سیکرٹری اطہر ممتازنے کہا کہ تحریک انصاف کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے اور تبدیلی کے جھوٹے دعوے داروں کو عوام نے مسترد کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 18:42:26 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان