کل سے ایکسپو سنٹر میں شروع ہونیوالے پاک چائنہ بزنس فورم کے دوران سکیورٹی کے تمام ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:43:56 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:42:26 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:42:26 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:42:25 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:41:19 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:41:19 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:41:19 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:39:48 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:39:48 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:36:49 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:22:51
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

کل سے ایکسپو سنٹر میں شروع ہونیوالے پاک چائنہ بزنس فورم کے دوران سکیورٹی کے تمام ترممکن اقدامات اُٹھائیں گے ‘ لیاقت علی خاں

شہر میں اینٹی پولیو مہم کے دوران پولیوٹیموں کے ساتھ تعینات پولیس اہلکارالرٹ ہو کر فرائض سرانجام دے رہے ہیں،‘ ایس ایس پی آپریشنز

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)ایس ایس پی آپریشنزکیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے کہا ہے کہ 19 مارچ سے ایکسپو سنٹر میں شروع ہونے والے پاک چائنہ بزنس فورم کے دوران شرکاء اور مہمانانِ خصوصی کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے لاہور پولیس تمام ترممکن اقدامات اُٹھائے گی، شہر میں اینٹی پولیو مہم کے دوران پولیوٹیموں کے ساتھ تعینات پولیس اہلکارالرٹ ہو کر فرائض سرانجام دے رہے ہیں، اسی طرح تبلیغی اجتماع رائیونڈ میں فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

ان خیالات کااظہار انہوں نے ایکسپو سنٹر ، پولیو ٹیموں اور تبلیغی اجتماع رائیونڈمیں حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر حساس اداروں کے اہلکار بھی موجود تھے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 18:41:19 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان