نیب نے لیسکو افسران پر کرپشن کے الزامات کی تحقیقات شروع کر دیں
جمعہ 18 مارچ 2016 18:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) قومی احتساب بیورو (نیب )نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں افسران کی طرف سے کک بیکس لینے اور سامان کی خریداری میں خوردبرد کے الزامات کی تحقیقات شروع کر دیں،نیب نے لیسکو سے گزشتہ 5سال کے دوران سامان کی خریداری کا ریکارڈ طلب کر لیا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچ سال میں لیسکو نے کروڑوں روپے کا ناقص سامان خریدا جبکہ خوردبرد اور افسران کی طرف سے کک بیکس لینے کے الزامات بھی ہیں۔
نیب ذرائع کے مطابق لیسکو کے 4چیف انجینئرز، 4ڈائریکٹرز اور دیگر عملے پر ناقص میٹریل کی خریداری کا الزام بھی ہے اور ان سب کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے لیسکو سے گزشتہ 5سال کے دوران سامان کی خریداری کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.