چینی یونیورسٹی صوبہ پنجاب میں نوجوانوں کو چینی زبان سیکھانے کیلئے ٹیوٹاکوماسٹر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:41:19 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:41:19 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:41:19 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:39:48 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:39:48 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:36:49 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:22:51 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:18:00 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:16:57 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:16:57 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:16:57
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

چینی یونیورسٹی صوبہ پنجاب میں نوجوانوں کو چینی زبان سیکھانے کیلئے ٹیوٹاکوماسٹر ٹرینر فراہم کریگی

چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور کنگ داؤ ہینگ زنگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے تین رکنی وفدکے درمیان ملاقات میں فیصلہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)کنگ داؤ ہینگ زنگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چین صوبہ پنجاب میں نوجوانوں کو چینی زبان سیکھانے کیلئے ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا)کوماسٹر ٹرینر فراہم کرے گی، چینی یونیورسٹی صوبہ پنجاب میں ووکیشنل ٹریننگ اور خصوصی کنسٹرکشن سیکٹر کے فروغ کیلئے بھرپور تعاون بھی فراہم کرے گی ۔

یہ فیصلہ چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے چینی یونیورسٹی کے تین رکنی وفدکے ساتھ ٹیوٹا سیکرٹریٹ دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وفد کی قیادت چیئر مین کنگ داؤ ہینگ زنگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چین ڈاکٹر چن چانگ جن نے کی جبکہ دیگر ممبران میں وانگ زی ہائی اور فالیانگ شان شامل تھے۔چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے چینی وفد کوچینی زبان کے فروغ کیلئے کئے جانے والے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس وقت ٹیوٹا نے عام پبلک کیلئے3ماہ دورانیہ کورس اور ایگزیکٹو زاور بزنس کمیونٹی کیلئے 4 ماہ دورانیہ کا چینی زبان کے کورس کو لاہور میں شروع کر رکھا ہے۔

چینی زبان کورس میں لوگوں کی دلچسپی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے دوسرے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 18:36:49 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان