ورلڈ ٹی ٹونٹی مین راؤنڈ ، انگلینڈ کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنیکا فیصلہ

جمعہ 18 مارچ 2016 18:35

ورلڈ ٹی ٹونٹی مین راؤنڈ ، انگلینڈ کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر ..

ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔18مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی کے مین راؤنڈ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

کپتان این مورگن کا کہنا ہے کہ رات کو پڑنے والی اوس کی وجہ سے انہو ں نے پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیاہے ،انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف کھیلنے والی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ۔