بغداد کے گرین زون کے باہرہزاروں افرادکا بدعنوانی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
جمعہ 18 مارچ 2016 18:33
بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) عراقی دارالحکومت بغداد کے گرین زون کے باہر ہزاروں افراد نے بدعنوانی کے خلاف مظاہرہ کیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق بغداد کے گرین زون کے باہر ہزاروں افراد بدعنوانی کے خلاف جمع ہوئے اور احتجاج کیا۔
(جاری ہے)
با اثر شیعہ مذہبی رہنما مقتدی الصدر کی اپیل پر منظم کیے جانے والے اس مظاہرے میں بدعنوانی کے خاتمے کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ مظاہرین نے گرین زون کے باہر پارلیمان کو جانے والے گیٹ کے سامنے نمازِ جمعہ ادا کی ۔ اس سے پہلے وزارتِ داخلہ نے کہا کہ مظاہرین کو اس مقام پر دھرنا دینے کی کوئی اجازت نہیں دی گئی۔ اس مظاہرے کے شرکا اور زون کی محافظ فورسز کے مابین کسی تصادم کے خدشات بھی ظاہر کیے جا رہے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
تائیوان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،عمارتیں لرز گئیں
-
سعودی عرب میں بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کا امکان
-
مودی نے مسلم دشمنی کی حد پار کردی، بھارتی مسلمانوں کو گٴْھس بیٹھیے قرار دیدیا
-
امریکا کا اسرائیلی فوجی یونٹ پرپابندی کا فیصلہ
-
مودی دور میں کرپشن اورغیر مساوی تقسیم میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ،دی گارڈین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.