کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی آمدن2014میں 41کروڑ 46لاکھ تھی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:13:45 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:55:55 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:49:40 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:35:48 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:09:28 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:05:25 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:16:44 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:50:30 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:50:26 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:49:49 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:49:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی آمدن2014میں 41کروڑ 46لاکھ تھی

2015میں آمدن 50کروڑ سے تجاوز کر گئی ٗ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی آمدن2014میں 41کروڑ 46لاکھ اور 2015میں آمدن 50کروڑ سے تجاوز کر گئی ۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کی گئیں کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دو سالوں کی آمدن کی تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی 2014ء میں آمدن 2 کروڑ 87 لاکھ 31 ہزار ‘ سعید اجمل 3 کروڑ 59 لاکھ‘ یونس خان ایک کروڑ 33 لاکھ ‘ عمر گل 3 کروڑ 59 لاکھ ‘ احمد شہزاد دو کروڑ 16 لاکھ‘ جنید خان دو کروڑ 95 لاکھ‘ اسد شفیق ایک کروڑ 8 لاکھ‘ عمر اکمل 2 کروڑ 16 لاکھ‘ صہیب مقصود 2 کروڑ 95 لاکھ‘ سرفراز احمد 3 کروڑ ایک لاکھ‘ بلاول بھٹی 2 کروڑ 16 لاکھ‘ اظہر علی ایک کروڑ آٹھ لاکھ نوے ہزار‘ شرجیل خان ایک کروڑ 63 لاکھ‘ ذوالفقار بابر ‘ خرم منظور 84 لاکھ 72 ہزار‘ ناصر جمشید ایک کروڑ 63 لاکھ‘ محمد عرفان 60 لاکھ 72 ہزار روپے کی آمدن ہوئی۔

رپورٹ میں بتایا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 18:05:25 :وقت اشاعت