پرویز مشرف ملک سے جا چکے ہیں ٗملک میں مقدمات تھے ٗایوان میں وضاحت ہونی چاہیے ٗپیپلز پارٹی
خیبر پختون خوا میں ترقیاتی کاموں کے 6oفیصد کرپشن نظر ہورہے ہیں ٗ نیب معاملے کی تحقیقات کرے ٗ ن لیگ کا اسمبلی میں مطالبہ
جمعہ 18 مارچ 2016 18:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن)نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں ترقیاتی کاموں کے 6oفیصد کرپشن نظر ہورہے ہیں ٗ نیب معاملے کی تحقیقات کرے جبکہ تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے ارکان کے پانچ سال پہلے اثاثے کتنے تھے اب کتنے ہیں ٗتفصیلات نکالی جائیں تو احتساب ہو جائیگا۔
جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کے دانیال عزیز نے کہا کہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) نے کرپشن اور بدعنوانیوں کے خاتمے کے حوالے سے پیش رفت کا آغاز کیا ہے ٗ انہوں نے کہا کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں ترقیاتی کاموں کے 60 فیصد کرپشن کی نظر ہو رہے ہیں نیب کو اس معاملے کی تحقیقات کرنی چاہیے کیونکہ کے پی کے کی وزارتوں کے سیکرٹریز اس پر قابو نہیں پاسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.