نئی اور بند صنعتوں کی بحالی کے لئے بلا تاخیر گیس کنکشنز جاری کئے جائیں ‘ پیاف
نئے انڈسٹریل کنکشنز سے نئی اور بند صنعتوں کو بحال کیا جا سکے گا ،پیداواری لاگت کم ہونے میں کافی مدد ملے‘ عرفان اقبال شیخ/ تنویر احمد صوفی
جمعہ 18 مارچ 2016 17:31
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسو سی ایشن فرنٹ(پیاف) نے انڈسٹریل صارفین کے لئے نئے گیس کنکشنز کی جلد از جلدبحالی پر زور دیا ہے اور اس سلسلے میں کئے جانیوالے اقدامات کو خوش آئند قرار دیا ہے تاکہ ملک میں آنیوالی ایل این جی سے بھرپور استفادہ کیا جا سکے ۔منسٹری آف پٹرولیم سے اپیل کرتے ہوئے چیئرمین پیاف عرفان اقبال شیخ نے کہا انڈسٹریز کی بحالی کے لئے بلا تاخیر گیس کنکشنز جاری کیے جائیں۔
عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ سینکڑوں کی تعداد میں صنعتی صارفین نے گیس کنکشنز کے لئے اپلائی کر رکھا ہے اور آر ایل این گی کی کنسائنمنٹس بھی ایک کے بعد ایک ملک میں آ رہی ہیں جس سے توانائی بحران بھی کافی حد تک کم ہو جائے گا ، انھوں نے کہا کہ نئے انڈسٹریل کنکشنز سے نئی اور بند صنعتوں کو بحال کیا جا سکے گا جس سے پیداواری لاگت کم ہونے میں کافی مدد ملے گی اور مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے منافع خوروں کی حوصلہ شکنی ہوگئی،اور ملکی مصنوعات بھی سستی ہوں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.