جہاز کے ذریعے مہاجرین کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام،چھ اسمگلر گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:56:53 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:56:53 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:45:02 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:45:02 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:45:02 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:31:06 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:09:36 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:09:35 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:44:08 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:44:08 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:43:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

جہاز کے ذریعے مہاجرین کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام،چھ اسمگلر گرفتار

اسمگلر ایک چھوٹے ساخت کے طیارے کی مدد سے سات عراقی مہاجرین کو اٹلی منتقل کرنا چاہتے تھے

ایتھنز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)یونانی پولیس نے انسانوں کے اسمگلروں کے ایک گروپ سے وابستہ چھ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ اسمگلر ایک چھوٹے ساخت کے طیارے کی مدد سے سات عراقی مہاجرین کو اٹلی منتقل کرنا چاہتے تھے۔ میسولونگھی میں مارے گئے اس چھاپے میں ایک پائپرطیارے کے علاوہ چونتیس ہزار چار سو تیس یورو، دو کاریں اور سات سو گرام منشیات بھی ضبط کر لی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق اس گروہ سے وابستہ مزید مشتبہ افراد کی تلاش کا عمل بھی جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہر مہاجر نے اس سفر کے لیے ان اسمگلروں کو ساڑھے چار ہزار تا ساڑھے سات ہزار یورو ادا کیے تھے، یونانی پولیس نے انسانوں کی اسمگلنگ میں ملوث چھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ولیس کے مطابق مغربی یونان کے علاقے میسولونگھی میں گرفتار کیے گئے ان اسمگلروں میں چار یونانی جبکہ دو عراقی باشندے شامل ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ یہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 17:31:06 :وقت اشاعت