الخدمت فاوٴنڈیشن پا کستان کا ہفتہ پا نی منا نے کا فیصلہ ،پروگرامز کا اعلان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:02:11 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:02:11 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:02:11 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:18:07 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:18:07 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:07:43 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:05:58 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:57:48 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:57:48 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:57:48 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:56:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

الخدمت فاوٴنڈیشن پا کستان کا ہفتہ پا نی منا نے کا فیصلہ ،پروگرامز کا اعلان

واٹر فلٹریشن پلا نٹ کا افتتاحکل شاہ فیصل کا لو نی میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کر یں گے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)الخدمت فاوٴ نڈیشن پا کستان نے” عالمی یوم پانی ’“ کی مناسبت سے ہفتہ پانی منا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے صاف پا نی کی اہمیت اجا گر کرنے اور لوگوں میں شعور آگہی کیلئے متعد پروگرامز کا بھی اعلان کیا گیا ہے ،کل 20 مارچ بروز اتوارشام ساڑھے 4 بجے شاہ فیصل کالونی میں واٹر فلٹریشن پلا نٹ کا افتتا ح کیا جائے گا ،پلانٹ کا افتتا ح امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کر یں گے ،اس موقع پردیگر ذمہ داران بھی موجود ہوں گے ،الخدمت کے تحت پانی سے متعلق آگہی واک منگل 22 مارچ کو عسکری کالج ،بہادر آباد نز د عالم گیر مسجد سے منعقد ہو گی جس کی قیادت سابق رکن سندھ اسمبلی یو نس بارائی اورچیئر مین یو نین کمیٹی جنید مکا تی کریں گے جبکہ شہر میں قائم الخدمت واٹر فلٹریشن پلانٹس کے تمام آپریٹرز کیلئے ورکشاپ 24 مارچ بروز جمعرات کو صبح 10 بجے منعقد ہو گی جس میں ڈاکٹر بشیر لا کھا نی لیکچر دیں گے ۔

ورکشاپ میں پلانٹس آپریٹر کو لوگوں میں صاف پا نی کی اہمیت اجاگر کرنے سے متعلق اگہی فراہم کی جا ئے گی ۔یاد رہے کہ دنیا بھر میں ہر سال 22مارچ کو پا نی کا عالمی دن منایا جا تا ہے اور الخدمت فاوٴنڈیشن پاکستان نے ہفتہ پا نی منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

18/03/2016 - 17:07:43 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان