میانمار میں نسلی امور کی وزارت کے قیام پر غور شروع
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:31:06 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:09:36 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:09:35 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:44:08 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:44:08 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:43:37 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:43:37 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:42:58 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:38:17 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:38:17 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:18:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

میانمار میں نسلی امور کی وزارت کے قیام پر غور شروع

ینگون ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) آج میانمار کی نئی پارلیمان میں آئندہ حکومت کے دوران وزارتوں کی نوعیت میں بڑی تبدیلیوں پر بحث ہو رہی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان تبدیلیوں میں نسلی امور کی ایک نئی وزارت کا قیام بھی شامل ہے۔ اس سے پہلے کل جمعرات کو نو منتخب صدر تِن جو نے کہا کہ وہ کوئی ایک درجن وزارتیں ختم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ واضح رہے کہ میانمار کی آبادی کا 30 تا 40 فیصد مختلف نسلی اقلیتوں پر مشتمل ہے، جو زیادہ تر سرحدی علاقوں میں آباد ہیں۔

18/03/2016 - 16:43:37 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان