چین میں نئے مکانوں کی قیمتوں میں اضافے کارجحان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:31:07 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:42:55 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:38:56 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:38:54 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:38:52 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:38:17 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:34:35 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:31:07 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:08:21 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:06:20 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:05:48
پچھلی خبریں -

چین میں نئے مکانوں کی قیمتوں میں اضافے کارجحان

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ فروری میں بدستور پرجوش رہی ۔سروے کئے جانے والے اہم شہروں میں سے نصف سے زائد کے مطابق نئے گھروں کی قیمتوں میں ماہانہ اضافہ ہو رہا ہے ، فروری میں سروے کئے جانے والے 70بڑے اور درمیانے سائز کے شہروں میں نئے مکانوں کی قیمتوں میں 47 کے ماہانہ اضافہ ہوا جو گذشتہ سال کے 38سے اضافہ ہے ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 16:38:17 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان