حجرہ شاہ مقیم،تیز رفتار بس پہیہ کھلنے سے نہر میں جا گری، متعدد مسافر زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید مقامی خبریں

اوکاڑہ

حجرہ شاہ مقیم،تیز رفتار بس پہیہ کھلنے سے نہر میں جا گری، متعدد مسافر زخمی

حجرہ شاہ مقیم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)تیز رفتار بس پہیہ کھلنے سے نہر میں جا گری، متعدد مسافر زخمی ۔واقعات کے مطابق بس نمبری 4586ایل زیڈ آر ملتان سے لاہور جا رہی تھی کہ پل نہر ٹو ایل کے قریب بس کا اگلہ ٹائر کھل گیا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 16:36:19 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان