پھول پیا ر و محبت کا پیغام دیتے ہیں او ر ہمیں اس پیغام کو پور ے سندھ میں پھیلا ناچاہیے،ایڈمنسٹریٹر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:07:43 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:07:43 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:05:59 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:05:58 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:36:19 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:34:38 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:33:58 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:29:48 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:17:50 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:16:10 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:09:28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

پھول پیا ر و محبت کا پیغام دیتے ہیں او ر ہمیں اس پیغام کو پور ے سندھ میں پھیلا ناچاہیے،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)پھول پیا ر و محبت کا پیغام دیتے ہیں او ر ہمیں اس پیغام کو پور ے سندھ میں پھیلا ناچاہیے تا کہ عوام میں پیار محبت و بھائی چارگی کی فضاء قائم کی جائے ان خیالات کا اظہارایڈمنسٹریٹر محترمہ عائشہ ابٹرو نے بلدیہ وسطی کے محکمہ پا رکس کی جانب سے ضلع وسطی میں تین روزہ پھولوں کی نمائش Annual Flower Show 2016 کے افتتاح کہ موقع پر کیا ۔

اس نمائش کا اہتمام بلدیہ وسطی کی جانب سے نزیر حسین پارک بلاک 12،ایف بی ایریا میں کیا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 16:34:38 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان