نواب زہری کا اڑھائی سالہ دور بلوچستان کیلئے مثالی دور ہوگا، محمد حسین گولہ رہنماء ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

کوئٹہ

نواب زہری کا اڑھائی سالہ دور بلوچستان کیلئے مثالی دور ہوگا، محمد حسین گولہ رہنماء (ن) لیگ صحبت پور

صحبت پور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) نواب زہری کے اڑھائی سالہ دور بلوچستان کے لئے ایک مثالی دور ہوگا ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ(ن) ضلع صحبت پور کے ضلعی صدر محمد حسین گولہ نے ڈسٹرکٹ پریس کلب صحبت پور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ مسلم لیگ(ن) صوبے بھر میں ایک مثالی جماعت بن کر ابھری ہے ۔ وزیر اعلیٰ ثناء اللہ خان زہری کی انتھک محنت کے نتیجے میں بلوچستان میں نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع بغیر تفریق میسر کئے جا رہے ہیں ۔

مہنگائی بتدریج کم ہو رہی ہے ۔ پیٹرول اور ڈیزل کے ریٹ نیچے آچکے ہیں ۔ اقتصادی راہداری پر تیزی کے ساتھ کام جارہی ہے ۔ مسلم لیگ (ن)

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2016 - 16:34:35 :وقت اشاعت