کراچی ،نارتھ ناظم آباد میں پولیس کی کارروائی ،4ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

جمعہ 18 مارچ 2016 16:34

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 4ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔پولیس کے مطابق 3 ملزمان پر اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ہونے جبکہ ایک پر منشیات فروشی کا الزام ہے ۔گرفتار افراد کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :