پنجاب حکومت نے وفاق سے پانچ افسران کی خدمات مانگ لیں

جمعہ 18 مارچ 2016 16:30

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) پنجاب حکومت نے وفاق سے پانچ افسران کی خدمات مانگ لیں ۔

(جاری ہے)

وفاق کو ارسال کی گئی درخواست میں ایڈیشنل کلیکٹر کسٹم مس مہناز بوہور ،پی اے ایس افسر عمران علی ،ذیشان جاوید،ڈاکٹر محمد وحید اور محمد محبوب کی خدمات مانگی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :