وفاقی اردو یونیورسٹی نے 186جعلی ڈگریاں منسوخ کردیں
جعلی ڈگریاں حاصل کرنیوالوں میں سیاستدان ، تاجر بھی شامل
جمعہ 18 مارچ 2016 16:30
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء)وفاقی اردو یونیورسٹی نے 186جعلی ڈگریاں منسوخ کردی ہیں ۔ذرائع کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹرظفر اقبال کے دور میں 186جعلی ڈگریاں جاری کی گئی تھیں ،جو منسوخ کردی گئی ہیں ۔
(جاری ہے)
وفاقی اردو یونیورسٹٰ نے جعلی ڈگریاں منسوخ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے ۔اردو یونیورسٹی نے جعلی ڈگریوں کی تفصیلات ایف آئی اے کے حوالے کردیں ۔جعلی ڈگریاں حاصل کرنے والوں میں سیاست دان اور تاجر بھی شامل ہیں ۔
مزید اہم خبریں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.